Ingredients
اجزاء
Ingredients
Instructions
ہدایات
سب مصالحوں کو اچھی طرح صاف کر لیں ۔اور کچھ دیر دھوپ میں رکھ دیں
پھر سب مصالحوں کو سیل بٹے پر موٹا موٹا کوٹ لیں ۔الگ الگ سوائے تیز پات کے..
پھر اس سب کو مکس کر لیں۔اور دو حصوں میں تقسیم کر لیں ۔۔اور ایک حصے کو گرائینڈر میں باریک پیس لیں... ایک حصے کو موٹا ہی رہنے دیں ۔جو موٹا موٹا کوٹا ہے اس میں تیز پات کے پتوں کو توڑ کر مکس کر لیں....پھر ان مصالحوں کو پلاسٹک کے شاپر میں ڈال کر کسی ائیر ٹائٹ جار میں محفوظ کر لیں... شاپرز میں رکھنے سے خوشبو اور ذائقہ بر قرار رہتا ہے ۔۔
آپ اس میں نمک. سرخ مرچ بھی مکس کر سکتے ہیں مگر الگ ہی ڈالی جائے تو بہتر ہے*
موٹا کٹا ہوا مصالحہ چاولوں کے لئے ۔،پلائو یا سادہ چاول کے لئے ۔۔
بریانی میں میں پسا ہوااور کٹا ہوا دونوں ڈالتی ہوں ۔۔ یہ مصالحہ بازاری مصالحہ کی نسبت کم ڈلتا ہے ۔خوشبو بہت اچھی ہوتی
قورمہ ، مٹن بیف، چکن کراہی کے لئے پسا ہوا مصالحہ دالیں.
نوٹ ( سونف کا اگر آپکو ٹیسٹ پسند ہے چاولوں میں یا سالن میں تو آپ ڈال لیں ۔۔نہیں تو نہ ڈالیں ۔چھوڑ دیں اسے ریسپی سے,,
Instructions
Clean all the spices thoroughly. And keep them in the sun for some time.
Then grind all the spices in a coarse paste. Separately except for the tez pat..
Then mix it all. And divide it into two parts. And grind one part finely in a grinder... Leave one part as coarse. In the coarse paste, break the tez pat leaves and mix it. Take....then put these spices in a plastic bag and store in an airtight jar... Keeping it in bags preserves the aroma and taste.
You can also mix salt and red chilli in it, but it is better if it is added separately*
Coarsely chopped spices for rice, for pulao or plain rice.
In biryani, I add both ground and chopped. This spice is less spicy than the market spices. The aroma is very good.
Ground spices for kurma, mutton beef, chicken karahi.
Note (If you like the taste of fennel, add it to rice or curry. If not, do not add it. Skip it from the recipe,,